بہاولپور اور چینی شہر زونگ وئی آپس میں بہنیں بن گئے
وزیراعلی محسن نقوی کے دورہ چین میں بہاولپور اور ساہیوال کو چینی شہروں کے ساتھ سسٹر سٹی قرار دینے کے معاہدوں کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے -
ساہیوال اورووژونگ، بہاولپوراور زونگ وئی تمام شعبوں میں اشتراک کارکریں گے-
سسٹر سٹیز معیشت اور تجارت، سائنس اور ٹیکنالوجی میں معاونت کریں گے-
سسٹرسٹی تعلیم، زراعت، ہیلتھ، ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لئے تعاون کریں گے-
سسٹرسٹی کے سرکردہ حکام اور متعلقہ محکمے باہمی وفود اور ٹیکنالوجی کا تبادلہ کریں گے-
#
#ahmadrazazarif #thestateofbahawalpurBahawalpur #ahmadrazazarif #thestateofbahawalpur #Bahawalpur #ahmadrazazarif #thestateofbahawalpur #Bahawalpur #ahmadrazazarif #Bahawalpur
No comments:
Post a Comment