پنجاب کے وزیر اطلاعات عامر میر نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تمام سرکاری محکمے اقدامات کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عامر میر نے کہا ہے کہ سموگ پر قابو پانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے عام لوگوں پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
No comments:
Post a Comment